آئ سی سی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان وومنز ٹیم ٹرینگ کیمپ کے لئے تیار

لاہور: 9 اپریل 2025سے جاری ہونے والے ICC Women’s World Cup میں شمولیت کے لئے پاکستان وومن کرکٹ ٹیم لاہور میں 10 روزہ تربیتی کیمپ کے لیے بالکل تیار ہے۔ 20 مارچ سے شروع ہونے والی اہم تیاری کے دورانیے…