منکی پاکس نامی بیماری کی وجہ ایک وائرس ہے جو کہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے جس کی علامات چیچک یا اسمال پاکس کے مریضوں میں سامنے آنے والی علامات سے ملتی جلتی ہیں جن میں پانی بھرے یا مواد والے چھوڑے دانے جو کہ انتہائی خارش یا تکلیف دہ ہوتے ہیں