232

75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کیے جانے والے 75 روپے کے نوٹ کے وائرل ڈیزائن کو جعلی قرار دیا گیا ہے

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کا وائرل ڈیزائن جعلی ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کیے جانے والے 75 روپے کے نوٹ کے وائرل ڈیزائن کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 17 جون کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ 75 ویں یوم آزادی کے حوالے سے 75 روپے کے یادگاری نوٹ چھاپے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں