262

29 جون بدھ سے 04 جولائی کے دوران بھکر، لیہ، میانوالی،، ڈی آئی خان کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کیساتھ حبس کا راج رہیے گا

🌞🌞 #موسم_کی_تازہ_ترین* 🌞🌞

29 جون بدھ سے 04 جولائی کے دوران بھکر، لیہ، میانوالی،، ڈی آئی خان کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کیساتھ حبس کا راج رہیے گا

*05 ،،06 جولائی کو مزکورہ اضلاع میں آندھی گردآلود ہوائیں چلنے کیساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے درجہ حرارت میں بھی کچھ کمی کا امکان ہے*

*08,,09,, 10 جولائی کے دوران بھکر، لیہ، میانوالی اور ڈی آئی خان سمیت پنجاب بھر میں وقفے وقفے سے آندھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے*

*عیدالاضحی پر بارش کے باعث موسم خوشگوار رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں