298

21 جولائی جمعرات سے 25 جولائی کے دوران پنجاب بھر میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

⛈️🌧️ موسم کی صورتحال ⛈️🌧️

21 جولائی جمعرات سے 25 جولائی کے دوران پنجاب بھر میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کیساتھ ⛈️ بارش🌧️ کا امکان بعض مقامات پر ⛈️موسلادھار🌧️ بارش کا بھی امکان ہے

منگل بدھ کے روز بھکر، لیہ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، ڈی آئی خان کے علاقوں میں زیادہ تر موسم خشک حبس کی شدت برقرار رہنے کا امکان

جمعرات سے 25 جولائی کے دوران بھکر، لیہ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، ڈی آئی خان سمیت پنجاب بھر میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران بیشتر علاقوں میں🌧️ موسلادھار🌧️ بارش⛈️ کا بھی امکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں