368

19مئی سرگودھا جلسے کے حوالے سے انتظامات کے جائزے بارےسرگودھا میں اعلیٰ صوبائی، ڈویثرنل قیادتِ کی میٹنگ

19مئی سرگودھا جلسے کے حوالے سے انتظامات کے جائزے بارےسرگودھا میں اعلیٰ صوبائی، ڈویثرنل قیادتِ کی میٹنگ ،
جس میں نائب صدر پنجاب محترمہ سمیرا ملک صاحبہ،محسن شاہ نواز رانجھا ،حمید حیات روکھڑی
ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن #عبدالمجیدخان_خنانخیل
،ڈاکٹر لیاقت علی خان،ڈاکٹر غوث محمد خان،سردار محمد عاصم میکن ،عرفان اللہ نیازی ،محمد بلال خان ،رانا انور اختر ،راضوان گل ،میاں سبحان ،سیدہ گلشن شرازی ،حافظ زین العابدین ،عبید اللہ خان ،راو حافظ سعید اکبر ،طارق محمود قاسمی ،کرم الہی بندیال ،عبدالمجید خان ،حکیم محمد ایوب قریشی ،مہر غلام عباس لک ،حامد رضا ،عبدالرزاق ڈھلوں شامل تھے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں