251

10 جون کے بعد 12 جون کی شام ، رات سے پنجاب سمیت ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ھو جاے گی

*موسم اپڈیٹ ماہ جون میں پری مون سون کی مکمل اپڈیٹ*
🌩🌨🌩🌨⚡⚡⚡
إن شاءاللّٰه 10 جون کے بعد 12 جون کی شام ، رات سے پنجاب سمیت ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ھو جاے گی ۔
یکم جون سے 10 جون تک انتطار کریں ۔اس کے بعد بارشیں ہی بارشیں
تفریبا 4/5 جون سے 8/9 جون شدت گرمی ھو گی ۔گرمی زیادہ سے زیادہ 45 c تک ہو گی
11 جون کی شام ہوتے ہی پری مونسون کی ٹھنٹدی ہواؤں ملک میں داخل ھو گی
خطہ پوٹھوہار سمیت شمال مشرقی و بالانی پنجاب میں یکم جون سے 10 تک تیز اندھی اور کہیں کہیں بارش ہوتی رہی گی کچھ علاقوں میں تیز اندھی بھی چلے گی ۔
صرف وسطی و جنوبی پنجاب میں یکم جون سے 10 جون تک شدت گرمی ہو گی
وسطی و جنوبی پنجاب میں 12 جون کی شام ہوتے ہی پری مون سون کی ٹھنٹدی ہواؤں داخل ھو گی
ماہ جون میں پری مونسون بارشوں کے سلسلے کی مکمل اپڈیٹ
پہلا سلسلہ = 12 جون سے 15 جون تک
دوسرا سلسلہ = 16 جون سے 19 جون تک
آخری سلسلہ = 26 جون سے 28 جون تک
ماہ جون کے بعد ماہ جولائی کے پہلے ہفتے میں بھی مون سون اچھی بارشیں کے امکانات ۔زیادہ امکانات 20/21 جولائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں