207

یہ چیزیں اب آپ بیرون ملک سے نہیں منگواسکیں گے! ان اشیاء کی درامد پر پابندی لگادی گئی ہے

یہ چیزیں اب آپ بیرون ملک سے نہیں منگواسکیں گے! ان اشیاء کی درامد پر پابندی لگادی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

1۔ موبائل فون
2۔ ہوم اپلائنسز
3۔ پھل اور کشک میوہ جات (سوائے افغانستان کے)
4۔ برتن (کراکری)
5۔ نجی اسلحہ و ایمونیشن
6۔ جوتے
7۔ فانوس، لائٹنگ (سوائے انرجی سیور کے)
8۔ ہیڈ فونز، لاؤڈ اسپیکرز
9۔ ساس، کیچپ
10۔ دروازے، کھڑکیوں کے فریم
11۔ سفری بیگز اور سوئٹ کیسز
12۔ سینیٹری ویئرز
13۔ مچھلی، منجمد مچھلی (فروزن فش)
14۔ قالین
15۔ محفوظ شدہ پھل
16۔ ٹشو پیپرز
17۔ فرنیچر
18۔ شیمپوز
19۔ گاڑیاں
20۔ مٹھائی، کنفیکشنری
21۔ لگژری میٹرس، سلیپنگ بیگز
22۔ جام، جیلی
23۔ کارن فلیکس (دلیا)
24۔ باتھ روم ویئرز
25۔ ہیٹرز، بلوورز
26۔ دھوپ کی عینکیں (سن گلاسز)
27۔ کچن ویئرز
28۔ پانی
29۔ منجمد گوشت
30۔ جوسز
31۔ پاستا وغیرہ
32۔ آئیس کریم
33 سگریٹ
34۔ شیونگ کا سامان
35۔ چمڑے کی لگژری اشیاء
36۔ موسیقی کے الات
37۔ سیلون آئٹمز (ہیر ڈرائیرز وغیرہ)
38 چاکلیٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں