324

یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس اور اینٹی نارکوٹکس کنڑرول کمیٹی کے زیر اہتمام پسرور میں کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گٸے

یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس اور اینٹی نارکوٹکس کنڑرول کمیٹی کے زیر اہتمام تحصیل پسرور میں منشیات کی روک تھام کے لیے کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گے۔ جس میں فوٹ بال کی ٹیموں اور رسہ کشی کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ پروگرام کے مہما نے خصوصی بابر سلہری صدریوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس، اشفاق پٹھہ نیشنل کبڈی چیمپین، مرزا عارف سی ای اٗو کامرس لالج چونڈہ، عبد اللٗ باجوہ، رانا عابد محمود، سی،ای، اٗو کراچی فٹنس جم چوہدری اختر علی، مرزا منیر نے شرکت کی اور کھلاریوں میں انعامات بھی تعقسیم کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں