448

ہومیوپیتھک علاج سے مستفید ہونے والے سینئر صحافی نے کیا کہا۔۔۔ ضرور پڑھیں

ہومیو پیتھک ایک ایسا طریقہ علاج ہے جو مریض کو کلی شفا دیتا ہے میرا نام محمد یوسف جمال خلجی ہے اور میں شعبہ صحافت کے ساتھ ساتھ گزشتہ بیس سے پچیس سالوں سے ایلوپیتھک میڈیسن سے منسلک رہا ہوں مارکیٹنگ مینوفیکچرنگ پروڈکشن سیلز تمام شعبہ جات میں کام کیا ہے ہومیو طریقہ علاج سے میں کبھی بھی مطمئن نہیں رہا لیکن گذشتہ ایک ماہ سے مجھے جوڑوں کے درد کی شدت نے بہت پریشان کیا ہوا تھا ایلوپیتھک ہربل میڈیسن استعمال کر کے تنگ آ چکا تھا پھر مجھے اچانک اپنے ایک صحافی دوست جوکہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر بھی ہیں محمد سلیم جھمٹ کا خیال آیا اور میں شام کے اوقات میں ان کے کلینک پر جا پہنچا حال احوال اور صحافتی گپ شپ کے بعد میں نے انہیں اپنے آنے کا مقصد بتایا انہوں نے نہایت توجہ سے میری باتوں کو سنا اور شوگر لیول کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کے متعلق جانکاری حاصل کی اور میرے بلڈ پریشر کو چیک کیا نہایت توجہ سے میرے مسئلے کو سمجھا اور مجھے کچھ ہومیوپیتھک ادویات استعمال کے لیے دیں یقین جانئے ان کی پہلی خوراک نے ہی اپنا اثر دکھانا شروع کیا درد کی شدت کی وجہ سے رات کو مجھے خوف آتا تھا کی رات کیسے بسر ہوگی مگر اس رات میں ان کی ادویات استعمال کر کے سکون سے سویا اور بفضل الحمدللہ ایک ہفتہ گزر گیا ہے اور میرے درد کی شدت تقریبا ختم ہو چکی ہیں رات کو سکون کی نیند لیتا ہوں ان کے کلینک میں دوران چیکنگ اور بھی کافی مریض آئے جن کو ڈاکٹر محمد سلیم جھمٹ نے خوش اخلاقی اور خوش اسلوبی سے چیک کا مجھے مریضوں سے پیار محبت اور طریقہ علاج پسند آیا میں تو پریشان حال مریضوں کو یہ مشورہ ضرور دونگا کہ ایک بار وہ ڈاکٹر محمد سلیم جھمٹ کے کلینک میں جاکر ان سے ضرور علاج کروائیں شفا من جانب اللہ ہے انکو آفاقہ ضرور ہوگا…
یوسف جمال خلجی
نماٸندہ روزنامہ نواٸے وقت
دُلےوالا ضلع بھکر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں