238

ہنڈا موٹر سائیکل کی نئی قیمتیں

ہنڈا موٹر سائیکل کی نئی قیمتیں ”

اطلاق یکم اپریل سے ہوگا ،

کمپنی کی سب سے مشہور بائیک ہنڈا سی ڈی 70 میں 2 ہزار روپے کا اضافہ "قیمت 97 ہزار 9 سو روپے سے بڑھ کر 99 ہزار 9 سو روپے ہوگئی ہے۔

سی ڈی 70 ڈریم 2 ہزار روپے اضافہ” نئی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 5 سو روپے ۔

ہنڈا پرائیڈر قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ” نئی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 9 سو روپے ہوگئی ہے۔

ہنڈا سی جی 125 ” 3600 "روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 59 ہزار 5 سو روپے ۔

خصوصی ایڈیشن ہنڈا سی جی 125 ایس ای 4 ہزار روپے کا اضافہ”نئی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 5 سو روپے ”
رپورٹ
خالد مسعود،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں