211

گیس لیکیج کو ماچس کے استعمال سے چیک کرنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی اور ساری دکان میں پھیل گئی

*Major Fire 🔥 Emergency*
*Location: Near Saraye muhajir Chowk, Bhakkar*

*N/EMG: Fire 🔥(LPG Cylinder shop Fire )*

*Reason: Carelessness*
*Call Time: 16:49*
*Victim: 01, already shifted*
*دکان مالکان کے مطابق شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے لیکن موجودہ صورتحال کے مطابق گیس سلینڈر والی دکان میں لیکیج کو چیک کرنے کے لئے ماچس کا استعمال کیا گیا جو کہ اکثر ایسا ہی کیا جاتا تھا، گیس لیکیج کو ماچس کے استعمال سے چیک کرنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی اور ساری دوکان میں پھیل گئی، ساتھ والی تین دوکانوں کو بھی آگ نے لپیٹ میں لے لیا ہے، ایک دوکان بان اور چارپائی کی ہے، دوسری الیکٹرک ورکس کی ہے اور تیسری مٹی کے برتنوں والی دوکان ہے ڈیٹیل لینے کے بعد فائر وہیکلز اور ایمبولینس کو موو کروا دیا تھا، آن لوکیشن ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر محمد عبیداللہ خان کی قیادت میں فائر فائٹنگ شروع کی اور آگ پر قابو پا لیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے*
*پولیس موقع پر موجود ہے*
*Incident comander: District Emergency officer Ubaidullah Khan*
*Send by:*
*Rescue 1122 Bhakkar*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں