214

گھر کا دروازہ بند کرنا نہ بھولیں چور خواتین کا گروہ سرگرم

گھر کا دروازہ بند کرنا نہ بھولیں۔۔۔
چور خواتین کا گروہ سرگرم

میانوالی پولیس نے گھروں میں گھس کر گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والے گینگ کی 5 خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ خواتین واردات کے بعد دوسرے اضلاع فرار ہو جاتی تھیں۔

گرفتار خواتین سے تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں