186

گرمی کی لہر 25 سے 28 مارچ کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا

🌤️☀️گرمی_کی_لہر*☀️☀️

گرمی کی لہر 25 سے 28 مارچ کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا ☀️☀️

*بارشوں__کے_امکانات!*🌦️🌨️🌧️⛈️

اپریل کے پہلے ہفتے یا دوسرے ہفتے سے مغربی ہواوں کا اگلا سسٹم آ سکتا ہے انشاءاللہ! ⛈️🌧️🌨️

*اپریل کے میہنے میں وطن پاکستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکان ہونگئے ماہ رمضان کے دوران درجہ حرارت معمول کے مطابق رہیے گا ان شاءاللہ ا*!⛈️🌧️🌨️

مزید فورکاسٹگ کا سلسلہ جاری رہیے گا!👍

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں