243

کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے ان ملازمین کے بچوں کو جو کہ دوران سروس وفات گئے ہوں بھرتی کا موقع فراہم کیا جارہا ہے محمد زمان وٹو رجسٹرار

ضروری اطلاع

کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے تحصیل، ضلع اور ڈویژن کی سطح کے ان ملازمین کے بچوں کو، جو کہ دوران سروس وفات گئے ہوں، قاعدہ/ رول 17-A کے تحت محکمہ میں بھرتی کا موقع فراہم کیا جارہا ہے ۔ دوران سروس فوت ہونے والے ملازمین کے بچے مندرجہ ذیل پتہ پر اپنی درخواستیں بھجوائیں۔

رجسٹرار کوآپریٹو پنجاب
بالمقابل ٹو لنٹن مارکیٹ،
شادمان-1’ لاہور

درخواست میں مرحوم اہلکار کا عہدہ اور آخری مقام تعیناتی ضرور درج کریں۔
نیز جو لواحقین مذکورہ رول کے تحت سروس حاصل کر چکے ہیں اور ان کو اس سلسلہ میں کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے کسی اہلکار کو رشوت دینا پڑی ہو تو وہ اعتماد کے ساتھ مندرجہ ذیل نمبر پر مجھے آگاہ کریں

03008694130
Muhammad Zaman Wattoo
Registrar Cooperative, Punjab.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں