268

کمشنر نبیل جاوید کا شادی تقریبات میں ون ڈش اور وال چاکنگ قانوں پر سختی سے عمل درآمد کروانے کا حکم

سرگودہا ۔ کمشنر نبیل جاوید کا شادی تقریبات میں ون ڈش اور وال چاکنگ قانوں پر سختی سے عمل درآمد کروانے کا حکم

سرگودہا ۔ گھروں ، ڈیروں اور فارم ہاؤس سمیت چار دیواری میں ہونے والی شادیوں میں بھی ون ڈش کی پابندی ہونی چاہیے ۔ کمشنر نبیل جاوید

سرگودہا ۔ شادی کی تقریبات رات 10بجے تک ہر صورت ختم ہونی چاہیئے ۔

سرگودہا ۔ڈپٹی کمشنرز شادی کی تقریبات میں ون ڈش قانون پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔

سرگودہا ۔چاروں اضلاع کے اسسٹنٹ کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر شادی ہالز کا موقع پر جا کر معائینہ کریں۔ کمشنر

سرگودہا ۔ میونسپل ادارے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف ضابطہ کی کاروائی عمل میں لائیں۔ کمشنر نبیل جاوید کی چاروں ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں