214

کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی سخت

سید علی رضا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر کی ہدایات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سیکیورٹی آرڈر کا اجراء کیا گیا ہے

واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹر، بیریئرز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے اور عبادت گاہوں پر لیڈیز پولیس بھی تعینات کی گئی ہے
ایلیٹ فورس، ایگل سکوارڈز اور پولیس موبائلز کی پیٹرولنگ کی جارہی ہے اسکے ساتھ ساتھ ٹریفک کے بہاؤ کو قائم رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس تعینات کی گئی ہے
مشکوک سامان، مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی جاری ہے اور گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کا بھی انتظام کیا گیا ہے اور عبادت گاہوں کے ایریا کو خاردار تاریں لگا کر محفوظ بنایا گیا ہے
سب ڈویژنل پولیس افسران عبادت گاہوں پر تعینات فورس کو چیک اور بریف بھی کرینگے
عوام کے تحفظ کے لیے ہر دم مصروف عمل،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں