237

کباڑ کی دکان میں لگنے والی آگ پر ریسکیو ٹیم نے قابو پالیا

EMERGENCY INFO
Call Time:* 22:12
*Emergency Type:* Fire Case ( Fire in scrapyard )
*Reason:* Due to Careless Smoking
*Incident Location:* Near old sabzi Mandi, Layyah
*Description:*
لیہ۔۔۔ ریسکیو کنٹرول روم میں 22 بج کر 12 منٹ پر پرانی سبزی منڈی کے پاس سے کباڑیا کی دکان میں آگ لگنے کی کال موصول ہوئی ریسکیو 1122 کی فائر وہیکل نے موقع پر پہنچ کر آگ کو کنٹرول کیا …
وسیم حیات میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو لیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں