304

کالے پتھر/خضاب کی خرید و فروخت پر 30 مارچ سے پابندی عائد

ضلع بھکر میں کالے پتھر/خضاب کے استعمال کے زریعہ بڑھتی ہوئی خودکشیوں کے واقعات پر ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کا سخت نوٹس۔

ضلع بھر میں کالے پتھر/خضاب کی خرید و فروخت پر 30 مارچ سے مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی۔ڈپٹی کمشنر

قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر

کالے پتھر/خضاب کے زریعے ضلع میں بیشتر قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔ڈپٹی کمشنر

30مارچ کے بعد کسی دوکاندار کے پاس کالا پتھر/خضاب موجود ہوا تو فوری حسب ضابطہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں