334

چھینہ گروپ نے پرویز الٰہی کی حمایت کردی

چھینہ گروپ نے پرویز الٰہی کی حمایت کردی

چھینہ گروپ کے 14 ارکان نے پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویزالٰہی سے ملاقات کے بعد اعلان کیا—
چھینہ گروپ کے 14 ارکان نے پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویزالٰہی سے ملاقات کے بعد اعلان کیا—
پاکستان تحریک انصاف کے چھینہ گروپ نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے وزیراعظم عمران خان کے نامزد پرویز الٰہی کی حمایت کردی۔

چھینہ گروپ کے 14 ارکان نے پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویزالٰہی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں چھینہ گروپ نے پرویزالٰہی کی حمایت کا اعلان کیا۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کا استعفیٰ لیتے ہوئے ق لیگ کے رہنما پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا تھا۔

آج عثمان بزدار کا استعفیٰ بھی گورنر پنجاب نے منظور کرلیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں