222

پی ٹی آئی کی ریلی عزیز احمد خان مستی خیل ضلعی صدر کی زیر قیادت اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی

Minhal Soha

27 مارچ کو پی ٹی آئی کی ریلی عزیز احمد خان مستی خیل ضلعی صدر پی ٹی آئی بھکر کی زیر قیادت صبح 9 بجےچاندنی چوک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی۔ تمام ورکرز/پی ٹی آئی کارکنان/محب وطن پاکستانیوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں