222

پیکا آرڈینس پر اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے نظرثانی ہوگی ، وزیراطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے منصوبہ اور وزارت اطلاعات کے ڈیجیٹل میڈیا ونگکو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پیکا آرڈینس پر اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے نظرثانی ہوگی ، وزیراطلاعات نے نیوزون کئ بندش فوری ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے ، کہتی ہیں آئندہ کوئی چینل بند نہیں ہوگا ۔ ہم کسی سیاسی مخالف کے خلاف بدبودار احتساب کی روایت نہیں رکھیں گے نہ کسی بے گنا کو جیل میں ڈالا جائے گا۔ جن لوگوں نےاختیارات کا غلط استعمال کیا، ان کے خلاف قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں