260

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے

پٹرولیم مصنوعات کی قمتوں میں اضافہ کے بعد ہر چیز مہنگی ہونے کا امکان ، پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنا بھی مشکل

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کرایوں میں اضافے کا فیصلہ

03 جون ، 2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے

ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے پر 50 فیصد ٹرانسپورٹ احتجاجاً کھڑی رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں