230

پنجاب اورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

پنجاب ،خیبرپختونخوا میں6.1شدت کا زلزلہ
پنجاب اورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، ملتان ، بھکر ، میانوالی ، پھالیہ ، پشاور ، ایبٹ آباد،مردان ، کوہاٹ ، شبقدر ، مہمند ،کرک،مالاکنڈ،سوات اوربونیرمیں بھی محسوس کیےگئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت6.1اورمرکز پاک افغان بارڈر پر خوست کے قریب 50 کلومیٹر زیر زمین تھا،زلزلےجھٹکےافغانستان اورتاجکستان میں بھی محسوس کیےگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں