263

پاکستان کے معروف مصنف ‘کالم نگار ‘ادیب ‘محقق و نقاد سید عارف نوناری کی نئی کتاب”کالم والم”شائع ہوگئی

نارووال/لاہور (پ ر) پاکستان کے معروف مصنف ‘کالم نگار ‘ادیب ‘محقق و نقاد سید عارف نوناری کی نئی کتاب”کالم والم”شائع ہوگئی ہے اسے پاکستان کے معروف پبلشر مکتبہ جدید 14ایمپریس روڈ لاہور نے شائع کیا ہے فلیپ عطا الحق قاسمی ‘اصغر ندیم سیداور ڈاکڑ انعام الحق جاوید نے لکھے ہیں قبل ازیں سید عارف نوناری کی مختلف موضوعات پر 20 کتابیں شائع ہو کر مقبولیت حاصل کر جکی ہیں جن میں طنزومزاح اسلام ،تاریخ ‘معلومات عامہ’صحافت پی ایم ایس ‘پی سی ایس اور دیگر موضوعات پر شامل ہیں کالم والم تازہ ترین ک لموں کا مجموعہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں