218

پاکستان مسلم لیگ ن کے حکم پر مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کے سلسلہ میں میٹنگ صدارت ضلعی صدر بھکر پاکستان مسلم لیگ ن سابق ایم این اے عبدالمجید خان خنانخیل نے کی

عمران بابر سے۔۔۔

قائدین پاکستان مسلم لیگ ن کے حکم پر مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کے سلسلہ میں کلورکوٹ شہر میں زیر اہتمام رانا لیاقت علی صدر پی پی 89 پاکستان مسلم لیگ ن سٹی تنظیم کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی ہے جس کی صدارت ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سابق ایم این اے عبدالمجید خان خنانخیل نے کی۔ میٹنگ میں صدر پی پی 89 رانا لیاقت علی،انچارج سوشل میڈیا پی پی 89رانا ارسلان،رانا اسلم ،رانا عامر سلیم ،رانا نعیم ،عطاءرسول جوئیہ رانا اظہر قیوم اور ، ، پارٹی عہدیداران، ورکرز نے شرکت کی اور مہنگائی مارچ سے متعلق تمام امور جس میں عوام کو اس کے متعلق آگاہی، عوام کی بھرپور شرکت پر اظہار خیال اور لائحہ عمل طے کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں