280

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد سے درخواستیں مانگ لیں

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد سے درخواستیں مانگ لیں.

ان انتخابات کا انعقاد پنجاب کے 14 اضلاع میں 20 خالی کردہ سیٹوں پر 17 جولائی بروز اتوار ہو گا.

یہ سیٹیں پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کی نااہلی کی وجہ سے خالی ہوئی تھیں.

پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی آخری تاریخ یکم جون مقرر کی گئی ہے.

کاغزات نامزدگی 4 سے 7 جون تک الیکشن کمیشن میں جمع ہونگے۔ درخواست فارم Insaf.pk سے download کیا جا سکتا ہے۔ ضلعی صدر پی ٹی آئی سے بھی راہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ یا جس کو فارم چاہیے مجھے واٹس ایپ کریں میں اس کو فارم سینڈ کر دوں گا.

شیخ امتیاز محمود
صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں