588

ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سعید اکبر نوانی پر فلور کراسنگ کی شق تلوار بن کر لٹک گٸی

فلور کراسنگ شق 63 A کے تحت سعید اکبر نوانی سمیت پی ٹی آٸی کے 26 اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس تیار
کل سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی باضابطہ منظوری دیکر ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجواٸیں گے
الیکشن کمیشن ایک ماہ کے اندر اندر ریفرنس کا فیصلہ کرے گا
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سعید اکبر نوانی پر فلور کراسنگ کی شق تلوار بن کر لٹک گٸی
ڈی سیٹ ہونے پر دریا خان کی صوباٸی اسمبلی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن ہونگے
پارٹی رکنیت اور پارٹی ایفلیشن کا فارم جمع کروانے کے بعد سعید اکبر آزاد نہیں رہے وہ تحریک انصاف کی ملکیت ہیں
پنجاب اسمبلی میں صرف چوہدری نثار، احمد علی اولکھ، جگنو محسن اور راجہ صغیر فلور کراسنگ کے زمرے میں نہیں آٸیں گے کیوں کہ انھوں نے کسی بھی جماعت کی طرف سے پارٹی ایفلیشن فارم پر نہیں کیا ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں