210

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے جلسہ عام کمالیہ میں مریدوالہ سے لوگ روانہ

عثمان قادری سے۔۔۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے جلسہ عام کمالیہ میں مریدوالہ اور کھدروالہ سے صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم رہنماء پی پی 104چوہدری فاروق ارشد اور میا ں فرحان گل ،راجہ یاسر ہمایوں کی قیادت میں جانے والی ریلی کی تصویری جھلکیاں مریدوالہ پہنچنے پر میاں فرحان گل اور انکے ساتھیوں کی جانب سے فاروق ارشد۔راجہ یاسر ہمایوں ،اور اعجاز عالم کا مثالی استقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں