263

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ و سر براہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ شازیہ عطاء مری نے آج اسلام آباد میں کی ملاقات کی

اسلام آباد :
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ و سر براہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ شازیہ عطاء مری نے آج اسلام آباد میں کی ملاقات کی جس میں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی . ملاقات میں محترمہ شازیہ مری نے وزیرِ اعظم کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا. وزیرِ اعظم نے ٹارگٹڈ سبسڈی کیلئے وزارتِ تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ کو وزارتِ خزانہ اور وزارت صنعت و پیداوار سے تعاون کے بعد جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایات جاری کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں