292

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی یوم استحصال کشمیر کی تقریب میں شرکت کیلئے 90 شاہراہ قائداعظم آمد

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی یوم استحصال کشمیر کی تقریب میں شرکت کیلئے 90 شاہراہ قائداعظم آمد
وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا یوم استحصال کشمیر کی تقریب سے خطاب
ہندوستان نے قیام پاکستان کے وقت ہی سازشیں شروع کر دیں۔ چودھری پرویزالٰہی
کشمیر میں مداخلت کر کے ہندوستان نے امن کی فضا خراب کی۔ چودھری پرویزالٰہی
دوسری طرف فلسطین میں سازش کر کے امن خراب کیا گیا۔ چودھری پرویزالٰہی
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کشمیر سے ہی مکمل ہو گا۔ چودھری پرویزالٰہی
سابق وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا۔ چودھری پرویزالٰہی
میں عمران خان کو تنازعہ کشمیر کیلئے جنرل اسمبلی میں موثر طریقے سے آواز اٹھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ چودھری پرویزالٰہی
کشمیر ی عوام کے ساتھ پاکستانی قوم کے خونی رشتے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی
کشمیر یوں کی جدوجہد آزادی جاری رہے گی۔ چودھری پرویزالٰہی
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی۔ چودھری پرویزالٰہی
اب بھارتی تنظیمیں بھی کشمیری عوام پر ظلم و ستم کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی
او آئی سی کے اہم رکن ممالک کو تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ چودھری پرویزالٰہی
جب تک ہم خود کچھ نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا۔ چودھری پرویزالٰہی
مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن پر دنیا بھر میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی
برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر ایشو پر آواز اٹھی ہے۔ چودھری پرویزالٰہی
مجھے یقین ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہو کر رہے گا۔ چودھری پرویزالٰہی
حریت رہنما یاسین ملک نے جدوجہد آزادی کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی
یاسین ملک سے جیل کے اندر غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی
یاسین ملک کو ٹرائل کا بنیادی حق بھی نہیں دیا جا رہا۔ چودھری پرویزالٰہی
یاسین ملک نے جیل میں بھوک ہڑتال کر رکھی ہے اور ان کی حالت خراب ہے۔ چودھری پرویزالٰہی
ظلم کی انتہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو گھروں سے نکال کر گولیاں ماری جا رہی ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی
بعض جگہوں پر بھارتی فوج نے معصوم لوگوں پر گولیاں چلانے سے انکار کیا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی
بین الاقوامی تنظیمیں بھی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی
ترکیہ اور پاکستان نے مسئلہ کشمیر کیلئے بھرپور آواز اٹھائی ہے۔ چودھری پرویزالٰہی
میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ چودھری پرویزالٰہی
کشمیری بھائیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ نہ صرف پنجاب بلکہ پورا پاکستان آزادی کشمیر کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔ چودھری پرویزالٰہی
پاکستان کشمیری عوام کی جائز جدوجہد میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔ چودھری پرویزالٰہی
کشمیر کی آزادی تک کشمیری عوام کا ساتھ دیں گے۔ چودھری پرویزالٰہی
حریت رہنما انجینئر مشتاق احمد شاہ نے بھی تقریب سے خطاب کیا
رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر یاسمین راشد، کشمیری حریت رہنماؤں انجینئر مشتاق احمد شاہ، امتیاز اقبال وانی، اوورسیز پاکستانیز سکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری اطلاعات، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر شخصیات نے تقریب میں شرکت کی
#ParvezElahiOfficial #chparvezelahi #CMPunjab #Pakistan #PML #PMLQ #Punjab #Kashmir #ReleaseYasinMalik

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں