251

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا جہلم میں مسجد کی دیوار گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا جہلم میں مسجد کی دیوار گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں: چودھری پرویزالٰہی کی انتظامیہ کو ہدایت

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں