237

واپڈا دفاتر ماہ رمضان میں صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے

تمام واپڈا صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ واپڈا دفاتر حکومت پاکستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ماہ رمضان میں صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے بجلی بندش یا بجلی خراب ہونے کی صورت میں چوبیس گھنٹے بذریعہ فون مسائل حل ہونگے اسکے علاوہ بل درستگی نیو کنکشن یا بقایاجات
اور کوئی تحریری مسائل والوں کی ٹائمنگ 10 سے 4 تک ہوگی
اکثر لوگ ماہ رمضان میں صبح سویرے والی روٹین میں روزے کی حالت میں دفاتر میں چلے جاتے ہیں اور روزے کی حالت میں دو تین گھنٹے دفاتر کھلنے کا انتظار کرتے ہیں جو تکلیف دہ ہوتا ہے اس تکلیف سے بچنے کے لیے ہر دفاتر میں جانے سے پہلے ٹائمنگ کا ضرور پتا کرکے جائیں شکریہ

اللّہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو
آمین یا رب العالمین

محمد رمضان سیالوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں