558

نیا تعلیمی سیشن 2022-23 یکم اگست سے شروع ہو گااور 31 مارچ 2023 تک جاری رہے گا۔

تعلیمی خبریں 03 جون 2022

👈 مطالعہ پاکستان کا ملتوی ہونے والا لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی پورڈ کا پیپر 11 جون 2022 کو ہو گا۔

👈سرگودھا یونیورسٹی: ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس، بی اے/بی ایس سی کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 6 جون تک جاری رہیں گے۔

👈 پنجاب یونیورسٹی:ایم اے /ایم ایس سی پارٹ l-ll سالانہ امتحان 2022کے ایڈمیشن کی سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 10 جون 2022 ہے ۔

👈علامہ اقبا ل اوپن یونیورسٹی نے ایف اے اور آئی کام سمسٹر خزاں 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

👈پنجاب پبلک سروس کمیشن: لیکچرار اسلامیات اور انگلش(m/f)کا تحریری ٹیسٹ 12 جون کو ہو گا۔

👈علامہ اقبا ل اوپن یونیورسٹی 25 مئی کو ملتوی ہونے والے پیپرز 23 جون کو ہوں گے۔۔

👈علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی :ایم اے ، ایم ایس اور ایم ایڈ خزاں 2021 کے امتحانات 13 جون سے شروع ہوں گے۔

👈پنجاب یونیورسٹی نے 25 مئی کو ملتوی ہونے والے ایم اے/ایم ایس سی/ایل ایل بی سپلیمینٹری امتحان کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔اب یہ پیپرز 14 جون کو ہوں گے۔

👈ڈیجی سکلزDigiSkills فری لانسنگ کے لیے5 نئے اور 10 پرانے کورسز کے ساتھ انرولمنٹ جاری۔کلاسز کا آغاز 4جولائی 2022 سے ہوگا۔

👈سرگودھا یونیورسٹی نے ابھی تک ایم اے/ایم ایس سی کے داخلوں کا شیڈول جاری نہیں کیا۔چند دنوں تک متوقع

👈جی سی یو فیصل آباد GCUF: ایم اے/ایم اس سی/ایم کام/ایم ایڈ سپلیمنٹری کے داخلے کی آج 3 جون 2022 سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ ہے۔

👈علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: ایم اے/ایم ایس سی اور ٹیچر ٹرئینگ پروگرام سمسٹر بہار 2022 کے ایڈمیشن لیٹ فیس کے ساتھ 15 جون 2022 تک جاری رہیں گے

👈سٹیم 2nd STEM Competition مختلف موضوعات پر ماڈل کی ویڈیو بنا کر مقابلہ میں شامل ہونے اور ماڈل جمع کروانے کی آخری تاریخ 7 جون 2022 ہے۔

👈 پنجاب بھر کے پبلک اور پرائیویٹ کالجز اور سکولز 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے۔ہر قسم کے سمر کیمپ پر پابندی۔

👈گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے سود سے پاک سٹوڈنٹس لون سکیم کا اجرا:

👈نیا تعلیمی سیشن 2022-23 یکم اگست سے شروع ہو گااور 31 مارچ 2023 تک جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں