270

نامعلوم وجوہات کی بناء پر ایک شخص نے دو بھائیوں سمیت تین افراد کو گولیوں سے چھلنی کر دیا

بھکر کے علاقہ منکیرہ میں مبینہ قتل کی لرزہ خیز واردات۔۔
نامعلوم وجوہات کی بناء پر ایک شخص نے اصغر چوک میں دو بھائیوں سمیت تین افراد کو گولیوں سے چھلنی کر دیا
تینوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگٸے ،، پولیس تھانہ منکیرہ نے قاتل کو موقع سے گرفتار کرلیا
جاں بحق ہونے والوں میں محمد خان کھیارہ ،متاح کھیارہ اور کالو کھیارہ شامل ہیں
پولیس مصروف تفتیش ہے
ابتدائی معلومات کے مطابق زمین کے تنازع پر اصغر چوک منکیرہ میں ایک بندے نے تین لوگوں کو سر میں گولیاں ماری ہیں تینوں بندے موقع پر فوت ہو گئے ہیں ریسکیو ایمبولینس نے ایک ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو منکیرہ شفٹ کی ہے اور دو ڈیڈ باڈی ڈالہ میں ٹی ایچ کیو منکیرہ شفٹ کی۔
مرنے والوں میں دو بھائی اور ایک ان کا چچا زاد بھائی شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں