257

میانوالی : صدر مسلم لیگ ن بھکر عبدالمجید_خان خنانخیل کی ریٹائرڈ ایس پی امیر عبداللہ خان روکھڑی کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی

میانوالی(عمران بابر سے)ضلعی صدر بھکر مسلم لیگ_ن_عبدالمجید خان خنانخیل نے میانوالی میں ریٹائرڈ ایس پی امیر عبداللہ خان روکھڑی کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں