302

ملیریا خطرناک ہو سکتا ھے، بخار کی صورت میں فوراً ٹیسٹ کروائیں

WORLD MALARIA DAY
عالمی یوم ملیریا
… 25 April …
●ملیریا خطرناک ہو سکتا ھے،
بخار کی صورت میں فوراً ٹیسٹ کروائیں●

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 25 اپریل کو "عالمی یوم ملیریا” منایا جاتا ھے۔ یہ دن منانے کا مقصد شعور و آگاہی کے ذریعے اس قابل علاج مرض کی روک تھام کرنا ھے۔
اس ضمن میں عوام الناس کو ملیریا جیسے امراض سے بچاؤ کیلئے ترغیب دینا ایک اہم کام ھے۔ "عالمی یوم ملیریا” کا اس سال تھیم ھے:
"Harness innovation to reduce the malaria disease burden and save lives.” This focuses on the need of scaling up the new tools in order to fight against Malaria.

ملیریا سے چھٹکارے کے حوالے سے سادہ اور عام فہم بات کریں تو "مچھر گئے بیماری گئی” والا معاملہ ہی سمجھ آتا ھے۔
کچھ سالوں سے تو مچھر نے اپنی ڈینگی نسل کے ذریعے انسانوں کیلئے زیادہ مشکلات پیدا کر رکھی ہیں۔ بہرحال یہ ایک مسلمہ حقیقت ھے کہ ملیریا، ڈینگی اور کورونا جیسی بیماریوں سے "احتیاطی تدابیر” کے ذریعے بچاؤ کیلئے عوامی سطح پر آگاہی انتہائی ضروری ھے۔ اس حوالے سے "مرض کے اسباب، علامات، علاج اور احتیاط” سے متعلق شعور بیدار کرنے کیلئے میڈیا، سوشل میڈیا اور NGOs نیز سوشل ورکرز کا کردار اھم ھے۔ اللہ ھم سب کو ان بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
"World Malaria Day” is observed across the globe including Pakistan on 25 April, every year, in order to create awareness and generate support for the fight against this preventable and treatable disease.The Theme for "World Malaria Day 2022” is ‘Harness innovation to reduce the malaria disease burden and save lives.” This focuses on the need of scaling up the new tools in order to fight against Malaria’. The overall objective of observing this day is to sensitize individuals and communities to make conscious efforts through personal commitment for saving precious human lives.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں