237

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 775 میگا واٹ تک پہنچ گیا بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ ہے

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 775 میگا واٹ تک پہنچ گیا

بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ ہے

طلب 26 ہزار 775میگا واٹ ہے

پانی سے 5 ہزار 219 میگا واٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے

سرکاری تھرمل پلانٹس ایک ہزار 284 میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں

نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 764 میگا واٹ ہے

ونڈ پاور پلانٹس ایک ہزار 190 میگا واٹ اور سولر پلانٹس سے پیداوار 76 ہے

بگاس سے چلنے والے پلانٹس 189 میگا واٹ بجلی پیدا کررہے ہیں

جوہری ایندھن سے 2 ہزار 278 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے

ملک کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں