331

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے

سیالکوٹ میں تیز آندھی کے بعد بارش سے ٹین کی چھتیں اڑ گئیں۔

مری اور چولستان کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہواؤں اور آندھی کا بھی خدشہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں