299

لیہ/گورنمنٹ گریجوایٹ کالج میں تقریب کے دوران تقریر کرتے ہوٸے شدید گرمی کے باعث طالبہ جاں بحق۔

لیہ/گورنمنٹ گریجوایٹ کالج میں تقریب کے دوران تقریر کرتے ہوٸے شدید گرمی کے باعث طالبہ جاں بحق۔۔۔۔

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج لیہ سے کنٹرول روم ریسکیو 1122 کو میڈیکل ایمرجنسی کی کال موصول ہوئی کہ طالبہ تقریر کرتے ہوئے بے حوش ہو کر گئی۔

ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا ۔

جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی کاروائی کرتے ہوئے ڈیڈ ڈیکلیئر کر دیا۔

طالبہ کی شناخت نمرہ رفیق دختر محمد رفیق کے نام سے ہوئی جو محلہ قادرآباد کی رہائشی تھی۔ ریسکیو 1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں