211

لیہ: جمن شاہ شیراں والاسکول کے قریب کرنٹ لگنے سے 1شخص زخمی۔ ریسکیو1122

لیہ: جمن شاہ شیراں والاسکول کے قریب کرنٹ لگنے سے 1شخص زخمی۔ کپڑے استری کرتے ہوئے کرنٹ لگا۔ ریسکیو 1122نے اطلاع ملتے ہی بروقت ریسپانس کیا۔ ریسکیو 1122موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیا۔ریسکیو1122
وسیم حیات
میڈیا کووآرڈینیٹر رپنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ لیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں