248

لیہ: اڈاہ شوکت والا چکنمبر 234ٹی ڈی اے کے قریب ہارویسٹر اور کار میں تصادم 1خاتون سمیت 3افراد جانبحق، 1 شدید زخمی۔ ریسکیو 1122

*لیہ/ٹریفک حادثہ*

لیہ: اڈاہ شوکت والا چکنمبر 234ٹی ڈی اے کے قریب ہارویسٹر اور کار میں تصادم۔ ریسکیو 1122
*ریسکیو 1122*

لیہ: حادثہ کے نتیجے میں 1خاتون سمیت 3افراد جانبحق، 1 شدید زخمی۔ ریسکیو 1122

لیہ: کار میں سوار جانبحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق محلہ یوسف آباد لیہ کے رہائشی تھے۔ریسکیو1122

لیہ: کالر کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ *ریسکیو 1122*

لیہ: ریسکیو کنٹرول نے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو ایمبولینس روانہ کر دی۔ *ریسکیو 1122*

لیہ: ریسکیو 1122نے موقع پر بروقت ریسپانس کیا اور کار میں پھنسے ہوئے افراد کو باہر نکالا۔ریسکیو 1122

لیہ: ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جانبحق اور زخمی ہونے والے افراد کو تحصیل ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122

*جانبحق اور زخمیوں کی تفصیل*
1- ارشاد بیگم زوجہ عاشق عمر 55سال تقریباً *(جانبحق)*

2- علی عباس ولد نزر حسین عمر45 سال *(جانبحق)*

3۔ حسنین عابد ولد عاشق حسین عمر 30سال *(جانبحق)*

4۔زین العابدین ولد عاشق عمر 30سال *(زخمی)*
*(سکنہ وارڈ نمبر 18محلہ قادرآباد لیہ)*

*وسیم حیات*
*میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو1122 لیہ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں