235

لیہ:ریسکیو لیہ نے دنیا بھر کی 59 ٹیموں کو مات دے کر میدان مار لیا

لیہ:ریسکیو لیہ نے دنیا بھر کی 59 ٹیموں کو مات دے کر میدان مار لیا

لیہ:3 روزہ چھٹا بین الاقوامی رضاکار ڈے کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم چیلنج ریسکیو لیہ نے اپنے نام کر لیا۔
لیہ: ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد اور ریسکیو سیفٹی آفیسر عنائیت بلوچ کی قیادت میں جانے والی ٹیم ٹرافی اور نقدی انعام کی حقدار ٹھہری

لیہ:صوبائی وزیر بلدیات و کمیونٹی ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نے انعامات تقسیم کئے

لیہ:ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں جاری مقابلوں میں سری لنکا ،ڈنمارک سمیت دیگر ممالک نے شرکت کی

لیہ:بڑی کامیابی پر شہریوں کا ریسکیو کو خراج تحسین مبارکباد اور پرتپاک استقبال

لیہ:چوبارہ ،چوک اعظم، لیہ سمیت دیگر شہروں میں ٹیم کا ڈھول کی تھاپ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا

لیہ:جیتنے والی ٹیم نے بڑی کامیابی سیلاب متاثرین کے نام کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں