261

لاہور میں تحریک انصاف اور ق لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھکر سے غضنفر چھینہ، عامر عنایت شاہانی امیر محمد خان کی شرکت

لاہور۔۔۔
90 شاہراہِ قائداعظم مال روڈ لاہور میں تحریک انصاف اور ق لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کا اجلاس۔ چوہدری پرویز الہی نامزد وزیراعلی پنجاب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار
بھکر سے اراکین پنجاب اسمبلی ملک غضنفر عباس چھینہ، عامر عنایت خان شاہانی اور امیر محمد خان حسن خیلوی کی شرکت
اس موقع پر ممبران اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم ہار جیت سے بالاتر اس مشکل کی گھڑی میں اپنے قاٸد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ووٹ چوہدری پرویز الہی کو ہی کاسٹ کرکے اپنے قاٸد سے وفاداری نبھاٸیں گے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں