278

لاہور:مرکزی نور والوں کا ڈیرہ پاک(حضرت فضل شاہ ریسرچ انسٹیٹیوٹ) کے زیر اھتمام(بسلسلہ تقریبات 45 واں سالانہ عرس مبارک حضرت فضل شاہ رح قطب عالم نور والے و جملہ بزرگان دین) قومی کانفرنس دانش مشرق ایوان اقبال کمپلیکس ایجرٹن روڈ زیر صدارت میا ں محبوب صادق (چیئرمین محبوب ا یسوسی ایٹس)منعقد ہوئی

لاہور (پ ر) مرکزی نور والوں کا ڈیرہ پاک(حضرت فضل شاہ ریسرچ انسٹیٹیوٹ) کے زیر اھتمام(بسلسلہ تقریبات 45 واں سالانہ عرس مبارک حضرت فضل شاہ رح قطب عالم نور والے و جملہ بزرگان دین) قومی کانفرنس دانش مشرق : ایوان اقبال کمپلیکس ایجرٹن روڈ لاہور زیر صدارت میا ں محبوب صا د ق (چیئرمین محبوب ا یسوسی ایٹس)منعقد ہوئی کانفرنسں کا تلاوت قرآن پاک سے ہوا تلاوت قاری خالد محمود نے کی نعت شریف شاہد اکبر نظامی مطاہر بلال عثمان راجہ سفیان نے پڑھی مہمان خصوصی : جسٹس (ر) نذ یراحمد غازی تھے قومی کانفرنس دانش مشرق میں اظہار خیال گدی نشین: صاحبزادہ ڈاکٹر علی محمد نور والےجبکہ گیسٹ سپیکر ز :قیوم نظامی، صاحبزادہ کا شف محمود،سید عارف نوناری معروف کالم نگار اور ملک کے نامور دانشوروں نے کیا اہل محبت فیملیز کے ہمراہ تشر یف لا ہے میزبانی کے فرائض اعجاز شیخ اور قاری یونس قادری نے سر انجام دئیے کانفرنس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی قومی کانفرنس میں مقرریں جسٹس (ر)غازی نذیر احمد قیوم نظامی سید عارف نوناری کاشف محمود صاحبزادہ واصف علی واصف اور گدی نشین صاحنزادہ ڈاکڑ علی محمد نے فضل شاہ نور والے کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمل کی لوگوں کو تلقین کرتے اور ان کے پاس اکثر باباجی اشفاق احمد ممتاز مفتی آپا بانو قدسیہ جنیف رامے اور واصف علی واصف آتے اور فیض یاب ہوتے انھوں نے اپنے کردار اور عمل سے لوگوں کو نیکی کی ہدائت کے لیے راہ دکھائی موجودہ دور میں ہمیں فضل شاہ جیسے درویش لوگو ں کی تعلیمات کی ضرورت ہے فضل شاہ نور والے کا لنگر ہمیشہ جاری رہتا جو اب بھی جاری ہے تفیسر فاضلی ان کی اسلامی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے ان کی زندگی ہمارے لئے راہ ہدائت ہیں گدی نشیں ڈاکڑ علی محمد نے اپنے والد کے واقعات بھی سنائے قومی کانفرنس میں مریدین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں