222

لالہ موسیٰ میں بیٹی کے انتقال کی خبر سن کر ماں بھی صدمے سے چل بسی

لالہ موسیٰ میں بیٹی کے انتقال کی خبر سن کر ماں بھی صدمے سے چل بسی
لالہ موسی (این این آئی ) بیٹی کے انتقال کی خبر سن کر ماں بھی صدمے سے چل بسی لالہ موسی کے محلہ ماڈل سکول کے رھائشی ماسٹر رفیق صابر سیالوی اور محمد شفیق فوجی قدیر صابر ، صدیق صابر ،عثمان صابر، عبدالرحمن صابر کی ھمشیرہ اور رجب علی کی والدہ کا پہلے انتقال ھوا اوربعد میں صدمے سے والدہ بھی چل بسی دونوں ماں اور بیٹی کو نماز جنازہ کے بعد کھمبے والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں رقت انگیز مناظر تھے اور ھر آنکھ اشکبار تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں