614

عید کے دن خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گٸی ، دُلےوالا کے نواحی چک نمبر 2 رکھ دُلے والا میں چاقو کے وار سے نوجوان کو قتل کر دیا گیا

بھکر۔۔۔ عید کے دن خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گٸی ، دُلےوالا کے نواحی چک نمبر 2 رکھ دُلے والا میں چاقو کے وار سے 1 نوجوان کو قتل کر دیا گیا ، 3 افراد شدید زخمی ہوگٸی زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر دُلےوالا منتقل کر دیا گیا ہے

ڈی پی او بھکر سید علی رضا نے تھانہ دُلےوالا کے علاقہ میں ایک شخص کے قتل کا نوٹس لیا ہے ،DSP کلورکوٹ کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گٸیں ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان شاء اللّٰہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جاۓ گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں