283

علاقہ تھل میں مختلف ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جائیں گی.. ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ

الحمداللہ مجھے آج یہ بتانے میں فخر محسوس ہورہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے تین کالجز نوتک، 67 ایم ایل اور حیدرآباد تھل، ماڈل بازار منکیرہ اور حیدرآباد تھل، ٹراما سنٹر ٹی ایچ کیو منکیرہ، رورل ہیلتھ سنٹر سراے مہاجر، بی ایچ یو پٹی بلندہ، وگ صدر، شیر گڑھ، ڈھنگانہ اور خانپور جنوبی کا قیام، منکیرہ گوہر والا پٹی بلندہ 53 کلومیٹر کارپٹ روڈ، کرکٹ سٹیڈیم حیدرآباد تھل، جمنیزیم سپورٹس منکیرہ سمیت متعدد سکیموں کے روکے گے فنڈز بحال کرکے جاری کردئیے بلکہ متعدد نئی سکیموں کے لیے ایک ارب روپے کا ترقیاتی پیکج دیا ہے جس سے علاقہ تھل میں مختلف ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جائیں گی..
ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں