237

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات سمگلر کو عمرقید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی

‏میانوالی پولیس کی موثر پولیسنگ، مجرم ثناء اللہ منیشات سمگلر کو معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر عمرقید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ کندیاں پولیس نے منشیات فروش ثناء اللہ کو 10 کلو چرس اور 04 کلو افیون برآمد ہونے پر گرفتارکیاتھا۔ مجرم ثناء اللہ خیبر پختونخوا کے علاقہ فاٹا سے منشیات سمگلنگ کر کے میانوالی کے مختلف علاقوں میں منشیات فروش ڈیلروں پر سپلائی کرتا تھا ڈی پی او میانوالی اسمعیل الرحمن کھاڑک کی انوسٹیگیشن ٹیمز کو شاباش۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں