249

طوفانی بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ہو گٸیں،ریسکیو زراٸع

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ لیہ*
تاریخ: 2022-06-19

چھت گرنے 2خواتین جانبحق…

لیہ: بستی لسکانی چاہ لوٹھر والا کروڑ نشیب کے قریب طوفانی بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 2 خواتین جانبحق۔ *ریسکیو 1122*

لیہ: طوفانی بارش کے باعث چھت کرنے سے 2 خواتین شدید زخمی ہوئیں ۔ *ریسکیو1122*

لیہ: ریسکیو 1122کی ٹیم نے بروقت ریسپانس کیا اور ابتدائی طبی امدادفراہم کی۔ *ریسکیو 1122*

لیہ: ریسکیو 1122کی ٹیم نے زخمیوں کو ایمرجنسی ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سی پی آ ر کرتے ہوئے تحصیل ہسپتال کروڑ منتقل کیا ۔ *ریسکیو ذرائع*

لیہ: تحصیل ہسپتال کروڑ میں ڈاکٹروں نے ابتدائی کاروائی کرتے ہوئے دونوں زخمی خواتین کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ *ریسکیو 1122*

لیہ: جانبحق ہونے والوں کی شناخت سونیہ بی بی زوجہ محمد منیر عمر 40سال اور امیر مائی زوجہ محمد سعید عمر 62سال کے نام سے ہوئی ۔ *ریسکیو 1122*

وسیم حیات
میڈیا کوآرڈینیٹر PESDلیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں